19 جون 2014 - 13:33
نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی

اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: رپورٹ کے مطابق تہران میں نماز جمعہ کمیٹی کے اعلان کے مطابق اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کا پروگرام 12 بجے تلاوت قرآن مجید کے ساتھ شروع ہوگا اور نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل وزیر داخلہ رحمانی فضلی عوام سے خطاب کریں گے۔

.......

/169